ہاں میں اپنی ذاتی رائے دینے کے لیے تیار ہوں۔ ہاںنہیں (براہ کرم باکس میں کراس ڈال کر اپنے مناسب جواب کی نشاندہی کریں کہ آپ والدہ یا بیٹی کے طور کر پر کر رہی ہیں۔) ماںبیٹی
۔1 آپ اپنے گھر کے ماحول کے بارے میں کیسا محسوس کرتی ہیں؟ آرام دہکبھی کبھی آرام دہشاذونادرہی آرام دہ
۔2.1 آپ اپنی والدہ کے ساتھ تعلقات کو کس طرح بیان کریں گی؟ آسان (مثالی)کبھی آسان ، کبھی مشکلچیلنج (غیر مثالی)
۔2.2 آپ اپنے والد کے ساتھ تعلقات کو کس طرح بیان کریں گی؟ آسان (مثالی)کبھی آسان ، کبھی مشکلچیلنج (غیر مثالی)
۔3.1 کیا آپ اپنی والدہ کے ساتھ روزمرہ کے موضوعات کے بارے میں بات کرنا پسند کرتی ہیں؟ ہاںنہیں
۔3.2 کیا آپ اپنے والد کے ساتھ روزمرہ کے موضوعات کے بارے میں بات کرنا پسند کرتی ہیں؟ ہاںنہیں
۔4.1 میں اپنی والدہ کی سوچ کوسمجھتی ہوں ہاں، اگر ہاں: کیسے، کتنا؟نہیں، اگر نہیں: کیوں نہیں؟
۔4.2 میں اپنے والد کی سوچ کوسمجھتی ہوں۔ ہاں، اگر ہاں: کیسے، کتنا؟نہیں، اگر نہیں: کیوں نہیں؟
۔4.3 مجھے لگتا ہے کہ میری والدہ مجھے سمجھتی ہے۔میرے والد مجھے سمجھتے ہیں۔دونوں سمجھتے ہیں۔دونوں نہیں سمجھتے۔
۔5.1 کیا آپ اپنی والدہ سے مختلف موضوعات پر پوری ایمانداری سے کھل کر بات کرسکتی ہیں؟ ایک تا پانچ کے پیمانے پر ٹک مارک لگا سکتی ہیں،(1:مجھے یہ بہت مشکل لگتا ہے) ، (5: ہاں ، ہم ہر چیز کے بارے میں کھل کر بات کرسکتی ہوں) 12345
۔5.2 کیا آپ اپنے والد سے مختلف موضوعات پر پوری ایمانداری سے کھل کر بات کرسکتی ہیں؟ ایک تا پانچ کے پیمانے پر ٹک مارک لگا سکتی ہیں،(1:مجھے یہ بہت مشکل لگتا ہے) ، (5: ہاں ، ہم ہر چیز کے بارے میں کھل کر بات کرسکتی ہوں) 12345
۔6 آپ کو ماں کی باہمی گفتگو میں کیا مشکلات ہیں۔
۔6.1 میرے والدین مجھ پر روایتی / پاکستانی سوچ مسلط کرتے ہیں۔ ہاںنہیںصرف والدصرف والدہ ۔6.2 میرے والدین میرے خیالات / رائے کو سننے کی کوشش نہیں کرتے ہیں۔ ہاںنہیںصرف والدصرف والدہ ۔6.3 مجھے لگتا ہے کہ میرے والدین مجھ پر بلاوجہ کی پابندیاں لگا کر غیر ضروری کنٹرول کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ ہاںنہیںصرف والدصرف والدہ ۔6.4 میں خود کو نظرانداز اور تنہا محسوس کرتی ہوں۔ ہاںنہیں ۔6.5 میرے والدین ہمیشہ میرا موازنہ دوسرے بچوں سے کرتے ہیں۔ ہاںنہیںصرف والدصرف والدہ ۔6.6 میرے والدین / خاندان ہر وقت بحث کرتے ہیں۔ ہاںنہیںصرف والدصرف والدہ ۔6.7 والدین کا میرے ساتھ فیملی چھٹیاں گزارنے کا / ایک ساتھ سرگرمیاں کرنے کا وقت نہیں ہے ہاںنہیںصرف والدصرف والدہ (۔6.8 میرے والدین ایک ساتھ فیملی ٹاٰئم گزارنے اور باہمی موضوعات پر آپس میں بات چیت کرنے کی اہمیت کو نہیں سمھجتے (جس سے خاندان کے ہر فرد کو تشویش ہے ہاںنہیںصرف والدصرف والدہ ۔6.9 میں نظرانداز ہوتی ہوں / میرے والدین ہمیشہ گھر کےکاموں/دیگر کاموں میں مصروف رہتے ہیں۔ ہاںنہیںصرف والدصرف والدہ ۔6.10 میرے والدین پرانے خیالات کے ہیں اور موجودہ تقاظوں کو نہیں سھمجتے ہیں۔ ہاںنہیںصرف والدصرف والدہ ۔6.11 دیگر مشکلات
۔7 مجھے اسلامی تعلیمات سے اپنی ملکی روایتی عادات کو فرق کرنے میں مشکل پیش آتی ہے۔ ہاںنہیں
۔8 وہ موضوعات جن پر مجھے اپنی والدہ کے ساتھ بات کرنا آسان محسوس ہوتا ہے وہ ہیں
۔9 وہ موضوعات جن پر مجھے اپنی والدہ کے ساتھ بات کرنا مشکل محسوس ہوتاہے وہ ہیں
۔10 اگر آپ کو اپنی والدہ کے ساتھ کسی مشکل موضوع پر بات کرنا ہو تو آپ عام طور پرکیا کرتیں ہیں؟
۔11 بعض اوقات میں اپنی والدہ کے ساتھ کسی مشکل موضوع پر بات کرنے سے ہچکچاتی ہوں کیونکہ
۔12 روز مرہ کی مشکلات یا پریشانیوں کے حل کے لیے آپ کس سے بات کرنا پسند کرتی ہیں؟
۔13 اپنی روزمرہ کی زندگی میں اسلامی تعلیمات پر عمل کرنا میرے لئے مشکل ہے۔ ہاں، اگر ہاں: کیسے؟نہیں، اگر نہیں: کیوں نہیں؟
۔14 اگر مجھےکسی بھی طرح کی ذاتی پریشانی ہوئی تو میں جماعت سے مدد لینے کو تیار ہوں گی۔ ہاں، اگر ہاں، کیوںِ؟نہیں, اگر نہیں تومجھے کیا دقّت ہے؟
۔15 آپ ذاتی مشکلات سے نکلنے کے لیے جماعت سے کیا امید رکھتی ہیں؟
۔16 میں چاہتی ہوں کہ جماعت ان موضوعات پر افراد جماعت میں مختلف پروگراموں کے ذریعہ شعور پیدا کرے اور ان موضوعات پر پات کرے۔
۔17 کیا آپ جماعت یا جماعت کی دوسری ممبرات کے سامنے کھل کر اپنے نکتہ نظر کا اظہار کرنے میں کسی قسم کے خدشات / ہچکچاہٹ / رکاوٹوں کو محسوس کرتی ہیں؟ ہاں:اگر ہاں، کیوںِ؟نہیں:اگر نہیں: کیوں نہیں ؟
۔18 کیا آپ کو کوئی خدشات ہیں؟ کیا آپ کچھ اور کہنا چاہتی ہیں؟کوئی ایسی بات جو آپ بہت دیر سے کہنا چاہتی ہیں یا آپ اس کے بارے میں بہت سوچتی ہیں
۔19 کیا آپ جماعت میں روابط کی بہتری کے لئے کچھ اوربات / یا کوئی رائےدینا چاہتی ہیں؟
۔20 نوٹ
ہمیں صرف اپنے کام کو بہتر بنانے کے لئے نیچے دی گئی معلومات کی ضرورت ہے ، تاکہ ہم بہتر انداز میں اور عمر کے مطابق مدد کرسکیں۔
:اعداد و شمار
:عمر 7-1213-1819-3031-4040-5050+
:تعلیمی سطح پرائمری اسکول (پہلی تا چھٹی جماعت)نچلی ثانوی تعلیم (ساتویں تا نویں جماعت)سیکنڈری اسکول (جمنازیم)اپرنٹسشپ (ٹریننگ)ہائر ایجوکیشن
(Ich erkläre mich mit den Datenschutzbestimmungen dieser Website einverstanden.)ہاں میں اپنی ذاتی رائے دینے کے لیے تیار ہوں۔
Δ